جیسا کہ سب جانتے ہیں-انجیر جنت کے پھلوں میں سے ایک پھل بے جانیے کیسے ہے یہ بیماریوں کا علاج اور اسکا افادیت سے بھرپور استعمال:
انجیر جس کو انگلش میں ہم فگ (Fig) بھی کہتے ہیں - در حقیقت مختلف زبانوں میں اس کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے - سب سے الگ اور خوبی والی بات اس کا ذکر قرآن مجید میں ہوا ہے تو یعنی اس میں کوئی نہ کوئی مصلحت ضرور ہے جو اس کا ذکر قرآن پاک میں ہوا ہے۔ہمارے نبی(حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم) نے اپنے صحابہ کو کہا کہ انجیر کھاؤ اور پھر فرمایا (کہ اگر میں کہوں کہ یہ پھل جنت سے نازل ہوا ہے تو یہ میں کہ سکتا ہوں کیونکہ جنت کے سارے پھل بغیر گٹھلی والے ہیں) اس پھل کی خاصیت یہ ہے کہ یہ بواسیر کو ختم کرتا ہے اور گٹھیا جیسے درد کو کم کرتا ہے- انجیر اس کے علاوہ اور بہت سے مرض سے نجات دلاتا ہے - یہ بلغم کو پتلا کرتا ہے - یہ ہمارے گردے اور مثانے میں بننے والی پتھری کو بھی ختم کرتا۔ ہے-یہ ہمارے بدن کو کو موٹا اور صحت مند کرتا ہے اور ہمارے جسم کے مسام کو کھولتا ہے-اس کے ساتھ ساتھ یہ ورم کیلئے بھی مفیدہے، بدن کو موٹا کرتا ہے اور مسام کھولتاہے- انجیر سارے کا سارا پھل ، غذااور دوادونوں ہے - اس میں کوئی فاضل اور فالتو اجزاءمطلب گٹھلی،کوئی بیج اور کوئی چھلکا پھینکا جانے والا نہی...