Skip to main content

میتھی کے بے شمار فائدے جان کر آپ بھی چونک جائیں گے، گھر میں لائیں روزانہ استعمال کریں:

میتھی کا استعمال صحت کے لئے بے حد مفید ہے میتھی ایک ایسی قدرتی جڑی بوٹی ہے جس سے آپ اپنی پریشانی کا حل تلاش کر سکتے ہیں میتھی بہت سے امراض کے لئے فائدہ مند ہے. ماہرین کا کہنا ہے ذیابطیس کے مریضوں کے لئے میتھی شفادار ہے. شوگر کے مرض میں میتھی کے دانے کا استعمال جسم میں شوگر کی سطح کو متوازن رکھنے کے لئے مؤثر ہے، یہ انسولین کی  مزاحمت کو کم کرتا ہے. روزانہ بیس گرام کھانے سے خون میں شوگر کی مقدار کم ہو تی ہے، ماہرین صحت کے مطابق ہم روذ سو گرام میتھی کے بیج ہم استعمال کر سکتے ہیں. میتھی کا استعمال ہم اپنے کھانے جیسے سبزیاں دال یا گوشت میں بھی کر سکتے ہیں. میتھی کے بیج کو استعمال میں لانے کے لئے بیس گرام میتھی کو سادہ پانی کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں. آپ اس کو صبح دوپہر شام بھی استعمال کر سکتے ہیں مگر 10 گرام ہر پہر میں استعمال کریں.  میتھی کا استعمال ہم ہارمونز کی بے ترتیبی میں استعمال کر سکتے ہیں، اسکے لئے ایک چمچ میتھی دانہ کو ایک کپ پانی میں شامل کر کے استمال میں لائیں اسکے علاوہ یہ اسٹریس اور پریشانی یعنی مسلسل ذہنی دباؤ ہو تو اس کے لئے میتھی دانے لیموں کا رس، شہد، تلسی کے کچھ پتے دار چینی ایک کپ  پانی  ابال لیں اور ٹھنڈا کر کے پی جائیں



خواتین کےلئے بھیب فائدہ مند ہے یہ ماہواری کے درد سے نجات دلاتا ہے ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچ میتھی کے بیج ڈالیں اور پئیں طبیعت خراب ہونے سے دو تین دن پہلے آپ اس دوران آنے والی پریشانی سے دور رہیں گی. میتھی بلیک ہیڈز کے لئے مفید ہے میتھی کو پانی میں ابال لیں اس سے جو پیسٹ تیار ہو گا اسے بلیک ہیڈذ اور کے مساموں پہ لگائیں آپ بہتر محسوس کریں گے. میتھی کمزوری اور نزلہ زکام کے لئے بھی فائدہ مند ہے. یہ آپکی ہڈیوں کو مظبوط بناتی ہے اور نزلہ زکام کیلئے اسے ابال کر شہد ڈالیں اور پی جائیں آپ کو سکون ملے گا. ماہرین کے مطابق میتھی لحمیات اور امونیات سے بھرپور ہے ہمارے ہاں قصوری میتھی کا ذکر بہت کیا جاتا ہے جس کی خوشبو دوسری میتھی سے کئی زیادہ ہوتی ہے اور کھانوں میں زیادہ استعمال کی جاتی ہے. میتھی دل کے مریضوں کے لئے نہایت ہی مؤثر پائی گئی ہے اس کے علاوہ میتھی کا جوشاندہ حلق کی کی سوزش کے لئے بے حد مفید ہے. میتھی بھوک کو کم کرتی ہے  اور بد ہضمی سے نجات دلاتی ہے. میتھی وزن کو کم کرنے کے لئے نہایت مؤثر ثابت ہوتی ہے.

Comments

Popular posts from this blog

جانیے کچھ ایسی چیزوں کے بارے میں جن کو ڈائریکٹلی چہرے پر لگانا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے-

کرونا وائرس جیسی وبا کی وجہ سے ایک لمبے عرصے سے لوگ گھر میں قیام پذیر ہیں اور بازار بند ہیں، جن کی وجہ سے خواتین بیوٹی پارلرز پر نہیں جا سکتی ہیں اور گھر پر یہ خواتین مختلف بیوٹی ٹرکس کو آزما رہی ہیں- مگر کچھ ایسی چیزیں ہیں جن کو ڈائریکٹلی چہرے پر استعمال کرنا نقصان دہ ہے- بیکنگ سوڈا  کو اپنی جلد پر کبھی بھی ڈائریکلٹلی نہ لگائیں یہ آپکی سکن پر ری ایکٹ کر سکتا ہے ۔خاص طور پر جن کی سکن بہت زیادہ ہی نرم و ملائم اور حساس ہوتی ہے - کیونکہ یہ الکلائین نیچر رکھتا ہے - اس کے بہت سے سائیڈ افیکٹس ہیں جو آپکو الجھن میں ڈال سکتے ہیں۔ اسکے علاوہ سرکہ اور ایپل سرکہ بھی بغیر کسی چیز میں مکس کئے استعمال کرنے سے نقصان ہو سکتا ہے- کیونکہ ان چیزوں میں بہت زیادہ مقدار میں ایسڈ پایا جا سکتا ہے جو آپکے چہرے کے سیلز کو تباہ کر دیتا ہے- اس کے علاوہ چینی کا منہ پر اس طرح استعمال بھی نقصان دہ ہے کیونکہ چینی کے کنارے نوکدار ہوتے ہیں جو چہرے پر نشان چھوڑ جاتے ہیں۔ اس لئے ہمیشہ چینی کو کسی نہ کسی چیز کساتھ ملا کر استعمال کریں جیسے لیموں اور چینی کا مکسچر سکن کیلئے بہت اچھا ہے- لیموں لے کر اسے سنٹر سے ک...

اگر آپ یقین رکھتے ہیں کہ قدرتی چیزیں اپنا اثر رکھتی ہیں تو بلیک ہیڈز کا خاتمہ انتہائی آسان ہے-

بلیک ہیڈز ہماری خواتین کیلئے سب سے بڑا مسئلہ ہیں یہ وہ کھلے مسام ہیں جن میں مٹی بیٹھ جاتی ہے اور ہماری سکن کے سیلز ڈیڈ ہو جاتے ہیں جن کی جگہ نئے سکن سیلز کا بننا مشکل ہو جاتا ہے اور ہم دن بدن اپنی سکن سے پریشان ہونے لگتے ہیں - اور اس کے لئے ہم دوسرے لوگوں سے مدد مانگتے ہیں ڈاکٹرز کے پاس جاتے ہیں بازار میں آنے والی غیر معیاری کریموں کا استعمال کرتے ہیں جو ہماری سکن کیلئے نہایت ہی نقصان دہ ہیں - مگر ہم ان کا استعمال بڑی بے دھیانی میں کرتے آتے ہیں جس سے کچھ بچی ہوئی سکن مزید خراب ہو جاتی ہے- ان سے نمٹنے کیلئے کچھ گھر پر کوشش کرنے والے سو فیصد کامیاب طریقہ کار ہیں جن کا استعمال آپ کو اس سے آزادی دلا سکتا ہے- اس میں سب سے پہلے بلیک ہیڈز کیلئے ہم بیکنگ سوڈا کا استعمال کرتے ہیں اس کے استعمال کیلئے بیکنگ سوڈا کا پانی میں پیسٹ تیار کریں اور اس پیسٹ کو چہرے پر لگائیں اور خشک ہونے تک لگا رہنے دیں اور پھر دھو دیں،ایک ہفتے میں تین بار اس کا استعمال آپکے لئے اچھے دزلٹس لا سکتا ہے- اس کے علاوہ لیموں کا جوس بلیک ہیڈز کیلئے انتہائی مفید ہے لیموں کے رس کو روئی کی مدد سے چہرے پر لگائیں اور خشک ہونے پر ٹ...

گرمیوں میں وزن کم کرنے کا آسان طریقہ اوربہترین غزائیں جو آپ کو وزن کم کرنے کے ساتھ مظبوط بناتی ہیں-

گرمیوں میں میٹا بولزم زیادہ تیزی ہوتا ہے بھوک کم لگتی ہے ہم زیادہ ایکٹو رہتے ہیں اور اس موسم میں ہم کئی کلو وزن کم کر سکتے ہیں-اس کی نسبت سردیوں میں میٹا بولزم ہلکا ہوتا ہے ہم کوشش کرتے ہیں جہاں بیٹھے ہیں وہیں بیٹھے رہیں اور بھک زیادہ لگتی ہے،جبکہ گرمیوں میں وٹامن ڈی ہمیں دھوپ سے مل رہا ہوتا ہے جس سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے اور گرمیوں میں ایسے پھل اور سبزیاں آتے ہیں جو ہماری چربی کو کم کر رہے ہوتے ہیں- وزن کم کرنے کے لئے صبح کا وقت نہایت مفید ہے، کیونکہ اگر اس وقت میٹا بولزم تیز ہو جائے تو دن بھر جسم سے کیلوریز جلتی رہتی ہیں- گرمی میں اپنے  میٹا بولزم کو بڑھانے اور وزن کم کرنے کے لئے اپنے کھانے میں ان چیزوں کو  شامل کریں، جیسا کہ لکوئیڈ چیزوں کا استعمال زیادہ کریں کیونکہ گرمیوں میں پسینہ زیادہ آتا ہے اور ہمارے جسم میں پانی کی کمی واقع ہو جاتی ہے جسم میں ڈی ہائیڈریشن ہو جاتی ہے جو نقصان دہ ہے. پانی کا استعمال وقفے وقفے سے کریں کیونکہ جسم کے کام سر انجام دینے میں پانی اہم کردار ادا کرتا ہے، مشروبات کا استعمال زیادہ کریں- گرمیوں میں ایسے پھل اور سبزیاں آتے ہیں جن...