Skip to main content

کینسر انسٹی ٹیوٹ کی تحقیق! کافی کا استعمال کینسر جیسے بڑے مرض سے نجات دلا سکتا ہے ،ضرور جانیں:


ہم آئےروز نت نئی بیماریوں سے دوچار ہوتے ہیں کیونکہ ہم اللہ کی دی ہوئی قدرتی چیزوں پر یقین کرنا چھور دیتے ہیں ۔ہم آئے روز آنے والی نت نئی بیماریوں سے دو آر ہوتے ہیں اور انہی بیماریوں کا علاج دریافت کرتے ہیں مگر ہم احتیاط نہیں کرتے کیونکہ ہم اگر احتیاط کریں تو بہت سی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔مگر ہم قدرتی اشیاء پہ یقین کم کرتے ہیں یا کرتے ہی نہیں بہت سارے ممالک نے بہت ترقی کی مگر ہماری مقدس کتاب کو پڑھ کر مگر ہم رستہ بھول جاتے ہیں کوئی ایسی بیماری نہیں جس کا علاج قرآن پاک میں بیان نہ کیا گیا ہو ہم ہر بیماری سے لڑ سکتے ہیں بشرطیکہ اس میں اللّٰہ کا امتحان شامل نہ ہو کوئی آزمائش نہ ہو ۔تو آئیں اس انوکھی چیز سے دنیا میں پائی جانے والی بیماری جس کا علاج بہت شروع میں تو ممکن ہے مگر ابھی بھی لاسٹ سٹیج والے مریض کو ڈاکٹرز نہیں بچا سکتے۔تو کافی وہ انوکھی ایجاد ہے جس سے کینسر جیسی بیماری کو دور بھگایا جا سکتا ہے ۔کافی کا روزانہ استعمال آپ کے لئے مؤثر ترین ہے ۔ بہت سی ریسرچرز نے یہ ثابت کیا ہے کہ گورمے کافی کا استعمال آپ کے لئے مفید ہے یہ آپ کو کینسر سے بچاتی ہے۔یہ کافی آپ کو کینسر کی پہلی سٹیج سے پروٹیکٹ کرتی ہے جس سے کینسر شروع ہوتا ہے یعنی کی سکن کینسر ،جو ک آپکے سکن کلر سے واضح ہوتا ہے۔ 



گورمے کافی تحقیق کے مطابق الٹرا وائلٹ سے بچاتی ہے جو شعاعیں انسانی جسم کے لئے انتہائی خطرناک ہیں۔میلانوماس ایک بیماری ہےجو جلد کی رنگت سے روغن شمسی خلیوں کے ذریعے پیدا ہوتی ہے، جن کو ہم میلانائٹس کہتے ہیں۔ ملک بھر میں کینسر انسٹی ٹیوٹ کی تحقیق کے مطابق 2014 میں 76,100 تازہ حالتوں کی نشاندہی کی گئی تھی جس کے ساتھ ہی اس بیماری سے 9,710 افراد کی اموات ہوئیں۔جلد کے رنگ کے کینسر سے ہونے والی بیماریوں سے بچنے کا آسان ترین طریقہ ہمیشہ سورج خطرناک شعاعوں کی روک تھام ہے الٹرا وائیلیٹ شعاعوں کےسے خود کو بچانا ہی عقلمندی ہے، ریسرچرز نے یہ بات ثابت کی ہے کہ کافی کا استعمال کرنے والے لوگ کینسر سے لڑنے میں کامیاب تھے جو اپنے اداروں میں اس کا استعمال روزمرہ کر رہے تھے ۔ہمیں چاہئیے کہ ہم بھی خیال رکھیں کہ ہمارے لئے کیا چیز بہتری لا سکتی ہے ہم کس چیز سے صحت یاب رہ سکتے ہیں تو کافی کا استعمال کریں آپ بہت ساری بیماریوں کو جڑ سے ختم کر سکتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

کیا آپ جانتے هیں ! "لیموں اور کافی کے انسانی جلد پر حیرت انگیز اثرات"

لیموں کو درمیان سے کاٹ کر اس میں ذرا سی کافی چھڑکیں اور پھر کمال دیکھیں.لیموں میں پایا جانے والا سٹرک ایسڈ ہماری صحت کے لئے ہر لحاظ سے کارآمد ہے، اور اس کا استعمال ہمیں جملہ امراض میں فائدہ دیتا ہے.چہرے اور جلد پر دن بھر کی تھکان اور کاموں کی زیادتی کی وجہ سے نشانات اور میل کچیل آجاتا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف لڑکیاں بلکہ خواتین بھی بڑی تعداد میں پریشان رہتی ہیں. اس لئے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ صرف تھوڑی سی کافی لیموں پر چھڑکنے سے آپ اپنی جلد کو کیسے شاداب بنا سکتی ہیں!         -ایک لیموں کو درمیان سے کاٹ کراسکے دو ٹکڑے کر لیں، اور اسکے ایک ٹکڑے پر تھوڑا سا گلاب کا عرق ڈال لیں ،  -اب اسی لیموں پر ایک چٹکی میدہ چھڑکیں، ایک چمچ ایلویرا جیل ڈالیں اور آخر میں ایک چمچ کافی چھڑکیں ،  -اس لیموں سے اپنے چہرے اور جلد پر اچھی طرح دس منٹ تک مساج کرلیں ، مساج کے بعد اچھی طرح  ٹھنڈے پانی سے دھو لیں، آپ دیکھیں گی کہ آپ کی رنگت نکھر جائے گی اور آپکے چہرے کے کھلے مساموں کی صفائی ہوگی، ایکنی کے داغ دھبے بھی اس عمل سے کم ہوجائیں گے یه عمل هفتے میں دو بار کرنے سے بهتر ...

جانیے کچھ ایسی چیزوں کے بارے میں جن کو ڈائریکٹلی چہرے پر لگانا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے-

کرونا وائرس جیسی وبا کی وجہ سے ایک لمبے عرصے سے لوگ گھر میں قیام پذیر ہیں اور بازار بند ہیں، جن کی وجہ سے خواتین بیوٹی پارلرز پر نہیں جا سکتی ہیں اور گھر پر یہ خواتین مختلف بیوٹی ٹرکس کو آزما رہی ہیں- مگر کچھ ایسی چیزیں ہیں جن کو ڈائریکٹلی چہرے پر استعمال کرنا نقصان دہ ہے- بیکنگ سوڈا  کو اپنی جلد پر کبھی بھی ڈائریکلٹلی نہ لگائیں یہ آپکی سکن پر ری ایکٹ کر سکتا ہے ۔خاص طور پر جن کی سکن بہت زیادہ ہی نرم و ملائم اور حساس ہوتی ہے - کیونکہ یہ الکلائین نیچر رکھتا ہے - اس کے بہت سے سائیڈ افیکٹس ہیں جو آپکو الجھن میں ڈال سکتے ہیں۔ اسکے علاوہ سرکہ اور ایپل سرکہ بھی بغیر کسی چیز میں مکس کئے استعمال کرنے سے نقصان ہو سکتا ہے- کیونکہ ان چیزوں میں بہت زیادہ مقدار میں ایسڈ پایا جا سکتا ہے جو آپکے چہرے کے سیلز کو تباہ کر دیتا ہے- اس کے علاوہ چینی کا منہ پر اس طرح استعمال بھی نقصان دہ ہے کیونکہ چینی کے کنارے نوکدار ہوتے ہیں جو چہرے پر نشان چھوڑ جاتے ہیں۔ اس لئے ہمیشہ چینی کو کسی نہ کسی چیز کساتھ ملا کر استعمال کریں جیسے لیموں اور چینی کا مکسچر سکن کیلئے بہت اچھا ہے- لیموں لے کر اسے سنٹر سے ک...

مشہور اداکارہ حریم فاروق نےاپنی دلکش اور خوبصورت جلد کا راز بتا دیا

پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی جانی پہچانی  مشہور اداکارہ حریم فاروق نے بغیر میک اپ کے اپنی چمکتی دمکتی جلد کا راز بتادیا- سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حریم فاروق نے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئےاپنے چاہنے والوں کو اپنی دلکش اور خوبصورت سکن کا راز  بتایا حریم نے اپنے اس راز کے ساتھ یہ بھی لکھا کے میرے چاہنے والے مجھ سے میری سکن کا راز پوچھتے ہیں جو میں آج انسٹا پر بتاؤں گی کہ میں نے یہ اسکن کیسے فریش رکھی اس کا راز کیا ہے- حریم  نے  بتایا کہ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ،  متوازن اور صحت مند غذا، روزانہ ورزش اور چہرے پر مسکراہٹ میرےچہرے کو  چار چاند لگاتی ہے اور مجھے ترو تازہ رکھتی ہے ۔حریم فاروق نے اپنے مداحوں کو راز بتانے کے ساتھ  ان کو  قدرتی طریقوں  کو آزمانے کا بھی مشورہ دیا اورکہا کہ آپ بھی اس  اس پر عمل کریں آپ بھی اس کے نتائج دیکھ سکیں گے مجھے امید ہے آپ بھی میرےجیسی صحت اور خوبصورتی یقیناً چاہتے ہوں گے ۔ اپنی شیئر کردہ خوبصورت و دلکش تصویر کے حوالے سے انہوں نے لکھا کہ اس تصویر کے اچھے نتائج کے پیچھے قدرتی ر...