Skip to main content

یاسر حسین نے بھی دیا عاصم جوفا کی طرح حب الوطنی کا ثبوت اپنی اہلیہ اقراء عزیزکی مدد سے کئے ڈاکٹرز کیلئے میڈیکل سوٹس تیار

ٹیلی ویژن کی  مشہور شخصیت نے عوام کو بتایا"مجھے سلائی کرنی نہیں آتی لیکن اقرا عزیز میری بیوی نے مجھے سلائی کرنے کا طریقہ سکھایا اور ہم دونوں نے مل کراس کام سر انجام دینے کی کوشش کی اور اور اس کام کو سرانجام دینے کے لیے انہوں نے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکس کے ساتھ مل کر اس  کام کا آغاز کیا، ان دونوں نے اس مشکل گھڑی میں حب الوطنی کا ثبوت دے دیا۔یاسر نے ہاتھ میں سوٹ پکڑ کر بتایا کہ پہلا سوٹ عاصم جوفا نے تیار کیا  اور دوسرا قدم ہم نے اٹھایا اور اس سوٹ کو تیار کرنے میں ہم نےعاصم جوفا سے اس سوٹ کو تیار کرنے والے کپڑے کے بارے میں معلومات لیں عاصم نے ہمیں سوٹ کیلئے یہ عمدہ کپڑا فراہم کیااور ہم نے اس پر کام شروع کر دیا ۔







ہماری اپنی عوام سے گزارش ہے کہ آپ ملک وقوم کے ان جانباز ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی خدمات کو سراہنے کے ساتھ ان ڈاکٹرز کیلئے اس لباس کو سلائی کرنے کی ہدایت کی- حال ہی میں یاسر اور اقراء کو اپنے گھر کے فرش کی صفائی میں واضح پایا گیا دونوں نے ملکر گھر کی صفائی کی اور پھر ان کے گھر کی صفائی کرنے والی خاتون جب اپنے سابقہ مہینے کی تنخواہ لینے آئی تو اس نے اقراء سے آنے والے مہینے کی ایڈوانس تنخواہ کا تقاضا کیا جس پر اقراء یاسر نے کہا کہ وہ اس کو پوری تنخواہ دیں گی مگر جب لاک ڈاؤن ختم ہو گا تو اسے یہ فر ش اسی طرح صاف اور چمکدار چاہیئیں تو اس نے جواب دیا کہ آدمی کا ہاتھ آدمی کا ہاتھ ہے جس میں اس نے تمام مردوں کو متوجہ کرنا چاہا ہے کہ مردوں کو بھی اسی طرح خدمت اور ہاتھ بٹانا چاہئے جیسے عورت ہر مرد کے ہر کام میں اس کا ساتھ دیتی ہے -یہ مردوں کا معاشرہ ہمارے آقا  نے حالانکہ مرد اور عورت کے کام میں کوئی تفریق نہیں کی ہے مگر ہمارے ہاں کچھ مرد اس بات کو سمجھنے کیلئے تیار ہی نہیں وہ عورت پر بس حکم چلانا جانتے ہیں جو کہ ہمارے نبی اور ہمارے رب العزت کو بلکل پسند نہیں -یاسر اور اقراء نے معاشرے میں رہنے والے مردوں کو پیغام دیا ہے کہ ملکوقوم ک کام آئیں اور ڈاکٹرز کی مدد کریں کپڑا لیں اور ہسپتالوں میں کام کرنے والے لوگوں کے لئے حفاظتی سوٹ تیار کریں اور ان تک پہنچائیں تاکہ مزید لوگ اس وبا کا شکار نہ ہوں اور ہم جلد ہی پہلے کی طرح خوشحال نظر آئیں.

Comments

Popular posts from this blog

کیا آپ جانتے هیں ! "لیموں اور کافی کے انسانی جلد پر حیرت انگیز اثرات"

لیموں کو درمیان سے کاٹ کر اس میں ذرا سی کافی چھڑکیں اور پھر کمال دیکھیں.لیموں میں پایا جانے والا سٹرک ایسڈ ہماری صحت کے لئے ہر لحاظ سے کارآمد ہے، اور اس کا استعمال ہمیں جملہ امراض میں فائدہ دیتا ہے.چہرے اور جلد پر دن بھر کی تھکان اور کاموں کی زیادتی کی وجہ سے نشانات اور میل کچیل آجاتا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف لڑکیاں بلکہ خواتین بھی بڑی تعداد میں پریشان رہتی ہیں. اس لئے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ صرف تھوڑی سی کافی لیموں پر چھڑکنے سے آپ اپنی جلد کو کیسے شاداب بنا سکتی ہیں!         -ایک لیموں کو درمیان سے کاٹ کراسکے دو ٹکڑے کر لیں، اور اسکے ایک ٹکڑے پر تھوڑا سا گلاب کا عرق ڈال لیں ،  -اب اسی لیموں پر ایک چٹکی میدہ چھڑکیں، ایک چمچ ایلویرا جیل ڈالیں اور آخر میں ایک چمچ کافی چھڑکیں ،  -اس لیموں سے اپنے چہرے اور جلد پر اچھی طرح دس منٹ تک مساج کرلیں ، مساج کے بعد اچھی طرح  ٹھنڈے پانی سے دھو لیں، آپ دیکھیں گی کہ آپ کی رنگت نکھر جائے گی اور آپکے چہرے کے کھلے مساموں کی صفائی ہوگی، ایکنی کے داغ دھبے بھی اس عمل سے کم ہوجائیں گے یه عمل هفتے میں دو بار کرنے سے بهتر ...

جانیے کچھ ایسی چیزوں کے بارے میں جن کو ڈائریکٹلی چہرے پر لگانا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے-

کرونا وائرس جیسی وبا کی وجہ سے ایک لمبے عرصے سے لوگ گھر میں قیام پذیر ہیں اور بازار بند ہیں، جن کی وجہ سے خواتین بیوٹی پارلرز پر نہیں جا سکتی ہیں اور گھر پر یہ خواتین مختلف بیوٹی ٹرکس کو آزما رہی ہیں- مگر کچھ ایسی چیزیں ہیں جن کو ڈائریکٹلی چہرے پر استعمال کرنا نقصان دہ ہے- بیکنگ سوڈا  کو اپنی جلد پر کبھی بھی ڈائریکلٹلی نہ لگائیں یہ آپکی سکن پر ری ایکٹ کر سکتا ہے ۔خاص طور پر جن کی سکن بہت زیادہ ہی نرم و ملائم اور حساس ہوتی ہے - کیونکہ یہ الکلائین نیچر رکھتا ہے - اس کے بہت سے سائیڈ افیکٹس ہیں جو آپکو الجھن میں ڈال سکتے ہیں۔ اسکے علاوہ سرکہ اور ایپل سرکہ بھی بغیر کسی چیز میں مکس کئے استعمال کرنے سے نقصان ہو سکتا ہے- کیونکہ ان چیزوں میں بہت زیادہ مقدار میں ایسڈ پایا جا سکتا ہے جو آپکے چہرے کے سیلز کو تباہ کر دیتا ہے- اس کے علاوہ چینی کا منہ پر اس طرح استعمال بھی نقصان دہ ہے کیونکہ چینی کے کنارے نوکدار ہوتے ہیں جو چہرے پر نشان چھوڑ جاتے ہیں۔ اس لئے ہمیشہ چینی کو کسی نہ کسی چیز کساتھ ملا کر استعمال کریں جیسے لیموں اور چینی کا مکسچر سکن کیلئے بہت اچھا ہے- لیموں لے کر اسے سنٹر سے ک...

مشہور اداکارہ حریم فاروق نےاپنی دلکش اور خوبصورت جلد کا راز بتا دیا

پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی جانی پہچانی  مشہور اداکارہ حریم فاروق نے بغیر میک اپ کے اپنی چمکتی دمکتی جلد کا راز بتادیا- سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حریم فاروق نے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئےاپنے چاہنے والوں کو اپنی دلکش اور خوبصورت سکن کا راز  بتایا حریم نے اپنے اس راز کے ساتھ یہ بھی لکھا کے میرے چاہنے والے مجھ سے میری سکن کا راز پوچھتے ہیں جو میں آج انسٹا پر بتاؤں گی کہ میں نے یہ اسکن کیسے فریش رکھی اس کا راز کیا ہے- حریم  نے  بتایا کہ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ،  متوازن اور صحت مند غذا، روزانہ ورزش اور چہرے پر مسکراہٹ میرےچہرے کو  چار چاند لگاتی ہے اور مجھے ترو تازہ رکھتی ہے ۔حریم فاروق نے اپنے مداحوں کو راز بتانے کے ساتھ  ان کو  قدرتی طریقوں  کو آزمانے کا بھی مشورہ دیا اورکہا کہ آپ بھی اس  اس پر عمل کریں آپ بھی اس کے نتائج دیکھ سکیں گے مجھے امید ہے آپ بھی میرےجیسی صحت اور خوبصورتی یقیناً چاہتے ہوں گے ۔ اپنی شیئر کردہ خوبصورت و دلکش تصویر کے حوالے سے انہوں نے لکھا کہ اس تصویر کے اچھے نتائج کے پیچھے قدرتی ر...