Skip to main content

جانیے نیمل خاور جیسی اداکارائیں کیسے رکھتی ہیں اپنی خوبصورتی کا خیال؟کیسے وہ قدرتی حسن کو برقرار رکھے ہوئے ہیں؟جانئیے:

خوبصورتی کسے اچھی نہیں لگتی ہم اپنی روزمرہ زندگی میں اپنے آس پاس ان خواتین کو دیکھتے ہیں جو اپنی خوبصورتی پہ رشک کرتی نظر آتی ہیں اور کرنا بھی چاہئے - بے شک خوبصورتی عورت کا زیور ہے اور اللّٰہ کی طرف سے دی گئی عظیم نعمت ہے- اسی طرح ہماری معروف اداکارہ نعمل خاور نے بھی اپنی خوبصورتی کا راز فاش کیا اور اپنے چاہنے والوں کو بتایا کہ میرے  خوبصورت دکھنے کا کیا راز ہے- نیمل خاور نے اپنے مشہور ڈرامے "آنا" سے معروفیت حاصل کی۔اور حال ہی میں انہوں نے حمزہ علی عباسی جیسے مشہورومعروف ایکٹر سے شادی کی اور یہ شادی لالی ووڈ کی بہت مشہور شادی تھی- نیمل خاور نے بتایا کہ قدرتی حسن اس بناوٹی حسن سے کئی زیادہ خاص اور ابھرنے والا ہوتا ہے نیمل خاور نے بتایا کہ آپ اگر خوبصورت دکھنا چاہتے ہیں تو میک اپ کو کم ترجیح دیں میک اپ ضرور کریں مگر اتنا کہ اس سے آپکا قدرتی حسن ماند نہ پڑے کیونکہ قدرتی حسن ظاہری حسن سے کئی زیادہ چمک دمک رکھتا ہے اور اس کی اپنی ایک طاقت ہے جسے کسی بناوٹ کی ضرورت نہیں ہوتی انہوں کہا میک اپ کو اپنی مجبوری مت بنائیں اور کوشش کریں اپنے قدرتی حسن کو ماند نہ پڑنے دیں نیمل خاور نے ظاہر کیا کہ کافی اور چائے کا استعمال قدرتی حسن کے لئے ٹھک نہیں اس لئے کوشش کریں کہ چائے یا کافی کا یہ کپ آپ کا آخری کپ ہو-


 نعمل خاور نے بتایا کہ موئسچرائزنگ سکن کے لئے کتنی ضروری کیونکہ وہ ہر پانچ منٹ بعد اپنے چہرے کو موئسچورائز کرتی ہیں کیونکہ یہ آپکو صحت مند اور ہائیڈریٹڈ بننے میں مدد دیتا ہے-اپنے چہرے پر آئل کا استعمال کریں کوئی سا بھی آئل لیں کوکونٹ ہو یا آلمنڈ آئل ہو اس کا مساج اپنے چہرے پر باقاعدگی سے کریں۔اس کا مساج آپکی سکن کو ٹائٹ کرتا ہے اور گرد کو رکنے نہیں دیتا -تو ان باتوں پر عمل کریں کیونکہ قدرتی چیزیں اپنی افادیت رکھتی ہیں اور ان کا کوئی نعمل ا لبدل نہیں ہے-

Comments

Popular posts from this blog

کیا آپ جانتے هیں ! "لیموں اور کافی کے انسانی جلد پر حیرت انگیز اثرات"

لیموں کو درمیان سے کاٹ کر اس میں ذرا سی کافی چھڑکیں اور پھر کمال دیکھیں.لیموں میں پایا جانے والا سٹرک ایسڈ ہماری صحت کے لئے ہر لحاظ سے کارآمد ہے، اور اس کا استعمال ہمیں جملہ امراض میں فائدہ دیتا ہے.چہرے اور جلد پر دن بھر کی تھکان اور کاموں کی زیادتی کی وجہ سے نشانات اور میل کچیل آجاتا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف لڑکیاں بلکہ خواتین بھی بڑی تعداد میں پریشان رہتی ہیں. اس لئے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ صرف تھوڑی سی کافی لیموں پر چھڑکنے سے آپ اپنی جلد کو کیسے شاداب بنا سکتی ہیں!         -ایک لیموں کو درمیان سے کاٹ کراسکے دو ٹکڑے کر لیں، اور اسکے ایک ٹکڑے پر تھوڑا سا گلاب کا عرق ڈال لیں ،  -اب اسی لیموں پر ایک چٹکی میدہ چھڑکیں، ایک چمچ ایلویرا جیل ڈالیں اور آخر میں ایک چمچ کافی چھڑکیں ،  -اس لیموں سے اپنے چہرے اور جلد پر اچھی طرح دس منٹ تک مساج کرلیں ، مساج کے بعد اچھی طرح  ٹھنڈے پانی سے دھو لیں، آپ دیکھیں گی کہ آپ کی رنگت نکھر جائے گی اور آپکے چہرے کے کھلے مساموں کی صفائی ہوگی، ایکنی کے داغ دھبے بھی اس عمل سے کم ہوجائیں گے یه عمل هفتے میں دو بار کرنے سے بهتر ...

جانیے کچھ ایسی چیزوں کے بارے میں جن کو ڈائریکٹلی چہرے پر لگانا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے-

کرونا وائرس جیسی وبا کی وجہ سے ایک لمبے عرصے سے لوگ گھر میں قیام پذیر ہیں اور بازار بند ہیں، جن کی وجہ سے خواتین بیوٹی پارلرز پر نہیں جا سکتی ہیں اور گھر پر یہ خواتین مختلف بیوٹی ٹرکس کو آزما رہی ہیں- مگر کچھ ایسی چیزیں ہیں جن کو ڈائریکٹلی چہرے پر استعمال کرنا نقصان دہ ہے- بیکنگ سوڈا  کو اپنی جلد پر کبھی بھی ڈائریکلٹلی نہ لگائیں یہ آپکی سکن پر ری ایکٹ کر سکتا ہے ۔خاص طور پر جن کی سکن بہت زیادہ ہی نرم و ملائم اور حساس ہوتی ہے - کیونکہ یہ الکلائین نیچر رکھتا ہے - اس کے بہت سے سائیڈ افیکٹس ہیں جو آپکو الجھن میں ڈال سکتے ہیں۔ اسکے علاوہ سرکہ اور ایپل سرکہ بھی بغیر کسی چیز میں مکس کئے استعمال کرنے سے نقصان ہو سکتا ہے- کیونکہ ان چیزوں میں بہت زیادہ مقدار میں ایسڈ پایا جا سکتا ہے جو آپکے چہرے کے سیلز کو تباہ کر دیتا ہے- اس کے علاوہ چینی کا منہ پر اس طرح استعمال بھی نقصان دہ ہے کیونکہ چینی کے کنارے نوکدار ہوتے ہیں جو چہرے پر نشان چھوڑ جاتے ہیں۔ اس لئے ہمیشہ چینی کو کسی نہ کسی چیز کساتھ ملا کر استعمال کریں جیسے لیموں اور چینی کا مکسچر سکن کیلئے بہت اچھا ہے- لیموں لے کر اسے سنٹر سے ک...

مشہور اداکارہ حریم فاروق نےاپنی دلکش اور خوبصورت جلد کا راز بتا دیا

پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی جانی پہچانی  مشہور اداکارہ حریم فاروق نے بغیر میک اپ کے اپنی چمکتی دمکتی جلد کا راز بتادیا- سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حریم فاروق نے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئےاپنے چاہنے والوں کو اپنی دلکش اور خوبصورت سکن کا راز  بتایا حریم نے اپنے اس راز کے ساتھ یہ بھی لکھا کے میرے چاہنے والے مجھ سے میری سکن کا راز پوچھتے ہیں جو میں آج انسٹا پر بتاؤں گی کہ میں نے یہ اسکن کیسے فریش رکھی اس کا راز کیا ہے- حریم  نے  بتایا کہ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ،  متوازن اور صحت مند غذا، روزانہ ورزش اور چہرے پر مسکراہٹ میرےچہرے کو  چار چاند لگاتی ہے اور مجھے ترو تازہ رکھتی ہے ۔حریم فاروق نے اپنے مداحوں کو راز بتانے کے ساتھ  ان کو  قدرتی طریقوں  کو آزمانے کا بھی مشورہ دیا اورکہا کہ آپ بھی اس  اس پر عمل کریں آپ بھی اس کے نتائج دیکھ سکیں گے مجھے امید ہے آپ بھی میرےجیسی صحت اور خوبصورتی یقیناً چاہتے ہوں گے ۔ اپنی شیئر کردہ خوبصورت و دلکش تصویر کے حوالے سے انہوں نے لکھا کہ اس تصویر کے اچھے نتائج کے پیچھے قدرتی ر...