Skip to main content

کیا آپ جانتے کیوں کہا جاتا ہے کہ دن میں کم سے کم دو کیلے کھانے کا کیوں کہا جاتا ہے؟جانیئے:

ہم اپنی روز مرہ زندگی میں بہت ساری چیزوں سے استفادہ حاصل کرتے ہیں-مگر بہت ساری چیزوں سے ہم نا آشنا ہوتے ہیں کیونکہ ہم نے نہ ان چیزوں کے بارے میں کبھی سنا ہوتا نہ سوچا ہوتا ہے- ہم اپنی زندگی میں بہت ساری ایسی چیزوں کو اگنور کر دیتے ہیں جو ہماری بڑی سے بڑی الجھن کو حل کر سکتی ہیں۔مگر ہم یہ بات تسلیم نہیں کرتے کہ قدرتی چیزیں انسان کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔پھل ہمارے لئے اللّٰہ کی خاص رحمت ہیں- مگر ہم ان کو اہمیت دینے کی بجائے اور چیزوں کی طرف بھاگتے ہیں ہم سب جانتے ہیں کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے مگر ہم سن کر بھی احتیاط نہیں کرتےہیں۔ہم سب کیلے کی افادیت سے واقف ہیں کہ یہ ہمارے جسم کے امیون سسٹم کیلئے بہت ضروری ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ ہماری سکن کیلئے نہایت مفید ہے ۔ہم سب نے سنا ہو گا کہ دو کیلے ہم سب کیلئے دن میں کھانا بہت مفید ہے اور اسکے رزلٹس بھی اچھے تھے- کیلے میں شوگر کی اعلیٰ مقدار موجود ہوتی ہے اس کو کھانے کیلئے شوگر کے مریضوں کو احتیاط کرنی چاہئے اگر آپ ورزش کر رہے ہیں تو آپ اس کو استعمال کر سکتے ہیں آپ خود محسوس کریں گے کہ آپکی اعلیٰ خوراک کی مقدار کے برابر کام کر رہا ہے یا نہیں یہ آپ کو مناسب توانائی فراہم کرتا ہے- 



ہم کیلے سے زیادہ سے زیادہ انرجی حاصل کر سکتے ہیں کیونکہ اس میں کاربوہائیڈریٹس کی بھاری مقدار موجود ہوتی ہے،جو آپ کو انرجی مہیا کرتے ہیں جو وقت کے ساتھ استعمال ہوتی رہتی ہے۔ہم اکثر رات کے وقت جب بھی اٹھتے ہیں ہمارے مالش میں عجیب سنسناہٹ سی محسوس ہوتی ہے ، ہم اس کو کیلے کھانے سے ختم کر سکتے ہیں کیونکہ اس میں پوٹاشیم کی بھاری مقدار موجود ہوتی ہے جس سے آپ اس مشکل سے چھٹکارا پا لیتے ہیں۔ہم کبھی کبھی سینے یا دل میں جلن محسوس کرتے ہیں تو کیلا بہترین ساتھی ہے جب بھی آپ جلن جیسی کیفیت کو محسوس کریں تو کیلے کا استعمال کریں یہ فوراً اثر دکھائے گا اور  ایسڈ کو معدے سے ختم کرے گا اور آپ بہتر محسوس کریں گے- کیلا اپنی افادیت میں سب سے آگے ہے پیدائش کے چند ماہ بعد بچے کو سب سے پہلے کیلا کھلانے کو کہا جاتا ہے۔اس کے علاوہ کیلا قبض کشا ہے اگر آپ کیلے دو کھائیں چار کھائیں یا پھر چھ یعنی جفت اعداد میں کھائیں اگر طاق اعداد میں کھائیں گے تو آپ کو قبض کی شکایت ہو سکتی ہے- کیلا ہمارے سسٹم کو مضبوط بناتا ہے جس کی ہمیں اشد ضرورت ہے اس لئے کیلے کا استعمال کریں آپ صحت مند رہیں گے-

Comments

Popular posts from this blog

کیا آپ جانتے هیں ! "لیموں اور کافی کے انسانی جلد پر حیرت انگیز اثرات"

لیموں کو درمیان سے کاٹ کر اس میں ذرا سی کافی چھڑکیں اور پھر کمال دیکھیں.لیموں میں پایا جانے والا سٹرک ایسڈ ہماری صحت کے لئے ہر لحاظ سے کارآمد ہے، اور اس کا استعمال ہمیں جملہ امراض میں فائدہ دیتا ہے.چہرے اور جلد پر دن بھر کی تھکان اور کاموں کی زیادتی کی وجہ سے نشانات اور میل کچیل آجاتا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف لڑکیاں بلکہ خواتین بھی بڑی تعداد میں پریشان رہتی ہیں. اس لئے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ صرف تھوڑی سی کافی لیموں پر چھڑکنے سے آپ اپنی جلد کو کیسے شاداب بنا سکتی ہیں!         -ایک لیموں کو درمیان سے کاٹ کراسکے دو ٹکڑے کر لیں، اور اسکے ایک ٹکڑے پر تھوڑا سا گلاب کا عرق ڈال لیں ،  -اب اسی لیموں پر ایک چٹکی میدہ چھڑکیں، ایک چمچ ایلویرا جیل ڈالیں اور آخر میں ایک چمچ کافی چھڑکیں ،  -اس لیموں سے اپنے چہرے اور جلد پر اچھی طرح دس منٹ تک مساج کرلیں ، مساج کے بعد اچھی طرح  ٹھنڈے پانی سے دھو لیں، آپ دیکھیں گی کہ آپ کی رنگت نکھر جائے گی اور آپکے چہرے کے کھلے مساموں کی صفائی ہوگی، ایکنی کے داغ دھبے بھی اس عمل سے کم ہوجائیں گے یه عمل هفتے میں دو بار کرنے سے بهتر ...

جانیے کچھ ایسی چیزوں کے بارے میں جن کو ڈائریکٹلی چہرے پر لگانا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے-

کرونا وائرس جیسی وبا کی وجہ سے ایک لمبے عرصے سے لوگ گھر میں قیام پذیر ہیں اور بازار بند ہیں، جن کی وجہ سے خواتین بیوٹی پارلرز پر نہیں جا سکتی ہیں اور گھر پر یہ خواتین مختلف بیوٹی ٹرکس کو آزما رہی ہیں- مگر کچھ ایسی چیزیں ہیں جن کو ڈائریکٹلی چہرے پر استعمال کرنا نقصان دہ ہے- بیکنگ سوڈا  کو اپنی جلد پر کبھی بھی ڈائریکلٹلی نہ لگائیں یہ آپکی سکن پر ری ایکٹ کر سکتا ہے ۔خاص طور پر جن کی سکن بہت زیادہ ہی نرم و ملائم اور حساس ہوتی ہے - کیونکہ یہ الکلائین نیچر رکھتا ہے - اس کے بہت سے سائیڈ افیکٹس ہیں جو آپکو الجھن میں ڈال سکتے ہیں۔ اسکے علاوہ سرکہ اور ایپل سرکہ بھی بغیر کسی چیز میں مکس کئے استعمال کرنے سے نقصان ہو سکتا ہے- کیونکہ ان چیزوں میں بہت زیادہ مقدار میں ایسڈ پایا جا سکتا ہے جو آپکے چہرے کے سیلز کو تباہ کر دیتا ہے- اس کے علاوہ چینی کا منہ پر اس طرح استعمال بھی نقصان دہ ہے کیونکہ چینی کے کنارے نوکدار ہوتے ہیں جو چہرے پر نشان چھوڑ جاتے ہیں۔ اس لئے ہمیشہ چینی کو کسی نہ کسی چیز کساتھ ملا کر استعمال کریں جیسے لیموں اور چینی کا مکسچر سکن کیلئے بہت اچھا ہے- لیموں لے کر اسے سنٹر سے ک...

مشہور اداکارہ حریم فاروق نےاپنی دلکش اور خوبصورت جلد کا راز بتا دیا

پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی جانی پہچانی  مشہور اداکارہ حریم فاروق نے بغیر میک اپ کے اپنی چمکتی دمکتی جلد کا راز بتادیا- سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حریم فاروق نے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئےاپنے چاہنے والوں کو اپنی دلکش اور خوبصورت سکن کا راز  بتایا حریم نے اپنے اس راز کے ساتھ یہ بھی لکھا کے میرے چاہنے والے مجھ سے میری سکن کا راز پوچھتے ہیں جو میں آج انسٹا پر بتاؤں گی کہ میں نے یہ اسکن کیسے فریش رکھی اس کا راز کیا ہے- حریم  نے  بتایا کہ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ،  متوازن اور صحت مند غذا، روزانہ ورزش اور چہرے پر مسکراہٹ میرےچہرے کو  چار چاند لگاتی ہے اور مجھے ترو تازہ رکھتی ہے ۔حریم فاروق نے اپنے مداحوں کو راز بتانے کے ساتھ  ان کو  قدرتی طریقوں  کو آزمانے کا بھی مشورہ دیا اورکہا کہ آپ بھی اس  اس پر عمل کریں آپ بھی اس کے نتائج دیکھ سکیں گے مجھے امید ہے آپ بھی میرےجیسی صحت اور خوبصورتی یقیناً چاہتے ہوں گے ۔ اپنی شیئر کردہ خوبصورت و دلکش تصویر کے حوالے سے انہوں نے لکھا کہ اس تصویر کے اچھے نتائج کے پیچھے قدرتی ر...