Skip to main content

سبزیوں اور پھلوں کو کرونا وائرس کے جراثیم سے بچائیں سبزیوں اور پھلوں کو کرونا وائرس سے کیسے پاک کیا جا سکتا ہے ضرور جانئیے


خواتین اپنے گھر میں لائی جانے والی سبزیوں اور پھلوں کو اب  کرونا جیسے جراثیم سے پاک کر سکتی  ہیں ہم اپنے آس پاس کے حالات دیکھ کر شدید  گھبرائے ہوئے ہیں ہم ہر باہر سے آنے والی ہر  شے کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں کیونکہ خوفوہراس اس قدر پھیلا ہوا ہے. 
کرونا جیسے  وائرس سے ہر چیز متاثر ہوئی ہے، اور ایسے حالات میں   باہر سے آنے والی سبزیوں اور پھلوں کو اس کے اثرات سے بچانا سب سے زیادہ ضروری ہے۔آج کل آپ  پھل یا سبزی باراز سے خرید کر لارہی/رہے ہیں آپ ان کو باہر سے لاتے ہی  فوار   صابن سے رگڑ رگڑ کر دھوئیں تاکہ یہ پھل اور سبزیاں  ہر طرح کے جراثیم سے پاک ہوسکیں۔




یونیورسٹی آف سڈنی کی تحقیق نے بھی ثابت کیا ہے کہ کورونا وائرس پھلوں اور سبزیوں پر بھی اتنی ہی دیر تک رہ سکتا ہے جتنی دیر دیگر چیزوں پر، لہٰذا  پھل اور سبزیوں کو باہر سے لاتے ہی صابن سے دھو دیں اس طرح  اجزاء کو دھونے سے کورونا وائرس کا خطرہ کم ہوسکتا ہے۔ہم اس کے علاوہ ہمارے گھر کے جو افراد باہر پھل یا سبزی لینے جا رہے ہیں ان کو ماسک اور دستانوں کے استعمال کا عادی بنائیں کیونکہ یہ جراثیم کس چیز پر موجود ہیں آپ کو اس کا اندازہ ہی نہیں. یہ جراثیم سبزی ڈالنے والے کے ہاتھ پر موجود ہو سکتے ہیں جو آپ کی سبزی اور شاپر پر موجود ہو سکتے ہیں. گھر میں باہر سے مٹی کو مت آنے دیں، جو جوتے آپ باہر ڈال کر جا رہے ہیں کوشش کریں گھر کے اندر نہ لائیں ہمیں چونکہ اس وقت بہت احتیاط کی ضرورت ہے کیونکہ تھوڑی سی لا پرواہی آپ کے ساتھ ساتھ آپ کے پورے گھر کے لئے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے.

Comments

Popular posts from this blog

کیا آپ جانتے هیں ! "لیموں اور کافی کے انسانی جلد پر حیرت انگیز اثرات"

لیموں کو درمیان سے کاٹ کر اس میں ذرا سی کافی چھڑکیں اور پھر کمال دیکھیں.لیموں میں پایا جانے والا سٹرک ایسڈ ہماری صحت کے لئے ہر لحاظ سے کارآمد ہے، اور اس کا استعمال ہمیں جملہ امراض میں فائدہ دیتا ہے.چہرے اور جلد پر دن بھر کی تھکان اور کاموں کی زیادتی کی وجہ سے نشانات اور میل کچیل آجاتا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف لڑکیاں بلکہ خواتین بھی بڑی تعداد میں پریشان رہتی ہیں. اس لئے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ صرف تھوڑی سی کافی لیموں پر چھڑکنے سے آپ اپنی جلد کو کیسے شاداب بنا سکتی ہیں!         -ایک لیموں کو درمیان سے کاٹ کراسکے دو ٹکڑے کر لیں، اور اسکے ایک ٹکڑے پر تھوڑا سا گلاب کا عرق ڈال لیں ،  -اب اسی لیموں پر ایک چٹکی میدہ چھڑکیں، ایک چمچ ایلویرا جیل ڈالیں اور آخر میں ایک چمچ کافی چھڑکیں ،  -اس لیموں سے اپنے چہرے اور جلد پر اچھی طرح دس منٹ تک مساج کرلیں ، مساج کے بعد اچھی طرح  ٹھنڈے پانی سے دھو لیں، آپ دیکھیں گی کہ آپ کی رنگت نکھر جائے گی اور آپکے چہرے کے کھلے مساموں کی صفائی ہوگی، ایکنی کے داغ دھبے بھی اس عمل سے کم ہوجائیں گے یه عمل هفتے میں دو بار کرنے سے بهتر ...

جانیے کچھ ایسی چیزوں کے بارے میں جن کو ڈائریکٹلی چہرے پر لگانا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے-

کرونا وائرس جیسی وبا کی وجہ سے ایک لمبے عرصے سے لوگ گھر میں قیام پذیر ہیں اور بازار بند ہیں، جن کی وجہ سے خواتین بیوٹی پارلرز پر نہیں جا سکتی ہیں اور گھر پر یہ خواتین مختلف بیوٹی ٹرکس کو آزما رہی ہیں- مگر کچھ ایسی چیزیں ہیں جن کو ڈائریکٹلی چہرے پر استعمال کرنا نقصان دہ ہے- بیکنگ سوڈا  کو اپنی جلد پر کبھی بھی ڈائریکلٹلی نہ لگائیں یہ آپکی سکن پر ری ایکٹ کر سکتا ہے ۔خاص طور پر جن کی سکن بہت زیادہ ہی نرم و ملائم اور حساس ہوتی ہے - کیونکہ یہ الکلائین نیچر رکھتا ہے - اس کے بہت سے سائیڈ افیکٹس ہیں جو آپکو الجھن میں ڈال سکتے ہیں۔ اسکے علاوہ سرکہ اور ایپل سرکہ بھی بغیر کسی چیز میں مکس کئے استعمال کرنے سے نقصان ہو سکتا ہے- کیونکہ ان چیزوں میں بہت زیادہ مقدار میں ایسڈ پایا جا سکتا ہے جو آپکے چہرے کے سیلز کو تباہ کر دیتا ہے- اس کے علاوہ چینی کا منہ پر اس طرح استعمال بھی نقصان دہ ہے کیونکہ چینی کے کنارے نوکدار ہوتے ہیں جو چہرے پر نشان چھوڑ جاتے ہیں۔ اس لئے ہمیشہ چینی کو کسی نہ کسی چیز کساتھ ملا کر استعمال کریں جیسے لیموں اور چینی کا مکسچر سکن کیلئے بہت اچھا ہے- لیموں لے کر اسے سنٹر سے ک...

مشہور اداکارہ حریم فاروق نےاپنی دلکش اور خوبصورت جلد کا راز بتا دیا

پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی جانی پہچانی  مشہور اداکارہ حریم فاروق نے بغیر میک اپ کے اپنی چمکتی دمکتی جلد کا راز بتادیا- سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حریم فاروق نے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئےاپنے چاہنے والوں کو اپنی دلکش اور خوبصورت سکن کا راز  بتایا حریم نے اپنے اس راز کے ساتھ یہ بھی لکھا کے میرے چاہنے والے مجھ سے میری سکن کا راز پوچھتے ہیں جو میں آج انسٹا پر بتاؤں گی کہ میں نے یہ اسکن کیسے فریش رکھی اس کا راز کیا ہے- حریم  نے  بتایا کہ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ،  متوازن اور صحت مند غذا، روزانہ ورزش اور چہرے پر مسکراہٹ میرےچہرے کو  چار چاند لگاتی ہے اور مجھے ترو تازہ رکھتی ہے ۔حریم فاروق نے اپنے مداحوں کو راز بتانے کے ساتھ  ان کو  قدرتی طریقوں  کو آزمانے کا بھی مشورہ دیا اورکہا کہ آپ بھی اس  اس پر عمل کریں آپ بھی اس کے نتائج دیکھ سکیں گے مجھے امید ہے آپ بھی میرےجیسی صحت اور خوبصورتی یقیناً چاہتے ہوں گے ۔ اپنی شیئر کردہ خوبصورت و دلکش تصویر کے حوالے سے انہوں نے لکھا کہ اس تصویر کے اچھے نتائج کے پیچھے قدرتی ر...